با ل گھنگریالےبنا نے وا لا پوڈ ر
فا ر مو لا:
سو ڈ یم کا ر بو نیٹ (کپڑے دھو نے کا سو ڈا)ساڑھے سات چھٹانک ،گوند کیکر
کا سفوف اڑھائی چھٹانک،کستوری یا کوئی اور
عمدہ خوشبو حسبِ ضرورت۔سب اشیاء کو ملا کر
باریک چھلنی سے چھان کر پیکٹوں ،ڈبیوں یا شیشیوں میں بھر کر پیکنگ کر لیں۔
ترکیب استعمال:ایک چمچہ بھر یہ
سفوف لے کر ایک پیالہ گرم پانی میں حل کریں اور بالوں کو اس سے گیلا کر کے حسب
منشاء گھنگریالے بنا لیں۔
بال سنہری کرنے کا لوشن
فارمولا:
ہائیڈروجن
پر آکسائیڈ چار اونس،کشید کیا ہوا پانی یا عرق گلاب چھبیس اونس،خوشبو حسب پسند مطابق ضرورت اور رنگ پیلا یا زعفران حسب ضرورت ۔
طریقہ
تیاری :تمام اشیاء کو ملا کر اچھی طرح حل کر کے بوتل میں ڈال کر مضبوط کارک لگا کر
رکھ دیں اور تین روز کے بعد فلٹر کر کے مناسب سائز کی شیشیوںمیں بھر کر کارک لگا کر پیک کر لیں اور کوئی مناسب
موزوں نام رکھ کر خوبصورت لیبل چھپوا کر لگا کر پیک کر کے فروخت کریں۔ترکیب
استعمال حسب ذیل ہے۔
اس
لوشن کو روزانہ ایک دو دفعہ بالوں پر
اچھی طرح لگا لیا کریں۔اس کے کچھ عرصہ استعمال سے بال سنہری ہو جاتے ہیں۔
نوٹ:اس کو بالوں پر ایسی حالت میں لگانا چاہیے کہ بالوں پہلے
تیل یا چکنائی نہ ہو ۔بنائیں اور فائدہ اٹھائیں۔
نوٹ:ہائیڈروجن پر آکسائیڈ ہمیشہ ولائیتی اور سیل بند بوتل خرید
نی چاہیے۔


0 تبصرے
Please do not enter any spam link in the comment box.